Review Of NA-120 Election Preparations (Maryam Nawaz)


لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی صدارت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں حلقہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

یکسپریس نیوز کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت حلقہ این اے 120 کے الیکشن سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا سمیت بلدیاتی نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں انتخابی مہم سے متعلق مشاورت کی گئی اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید ، خواجہ احمد حسان، شائستہ پرویز ملک اور بلال یاسین سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ مریم نواز آج حلقہ پی پی 139 کے کارکنان اور یو سی چیئر مینز سے بھی ملاقات کریں گی ور انہیں انتخابی سرگرمیوں سے متعلق ہدایات دیں گی۔

واضح رہے کہ این اے 120 کی نشست سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے باعث خالی ہوئی تھی جس پر نواز شریف
 کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازالیکشن میں کھڑی ہورہی ہیں، جب کہ مریم نواز اپنی والدہ کی انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں،ا س نشست پر پولنگ 17 ستمبر کو ہوگی۔
Review Of NA-120 Election Preparations (Maryam Nawaz)
According to Express News, the meeting of the constituency of NA-120, chaired by Maryam Nawaz in Model Town Lahore, was attended by federal ministers, including federal ministers. The session was consulted with the election campaign and preparations were reviewed.

The meeting was attended by PML-N leader and former federal minister Pervez Rasheed, Khawaja Ahmed Hasan, Shivite Parvez Malik and other party leaders including Bilal Yasin. Mir Nawaz Nawaz will meet PPP workers and senior chairman of the constituency today and will give them directions about election activities.

It is clear that the NA-120 seat was vacant because of the absence of former Prime Minister Nawaz Sharif on which Nawaz Sharif
 The wife is standing in the house of Begum Kalamum, when Mary Nawaz is increasingly participating in her mother's election campaign, polling will be held on September 17.

0 comments:

Post a Comment

 
Top