Sohail Tanvir set a record with 5 wickets for 3 runs


برج ٹاﺅن: کریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
بارباڈوس کے دارالحکومت برج ٹاؤن میں کھیلے جانے والے لیگ کے 25 ویں میچ میں سہیل تنویر نے 4 اوورز میں صرف 3 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کین ولیمسن، آئن مورگن، کرین پولارڈ، وہاب ریاض اور ڈوائن اسمتھ کو میدان بدر کیا جن میں سے پہلے 4 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔
سہیل تنویر نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیتے ہوئے اپنی ٹیم گیانا واریئرز کو اہم میچ میں 99 رنز کے بڑے مارجن سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

گیانا ایمیزون واریئرز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے، جیسن محمد 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، سہیل تنویر نے بطور اوپنر 7 رنز بنائے۔ روی رامپال اور عقیل حسین نے 2,2 جبکہ وین پارنیل اور عمران خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ وہاب ریاض کو چار اوورز میں 44 رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی اور کوئی وکٹ بھی ہاتھ نہ آئی۔
ہدف کے تعاقب میں ٹرائیڈنٹس کی ٹیم سہیل تنویر کی تباہ کن بولنگ کی تاب نہ لا سکی اور صرف 59 رنز پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ عقیل حسین (17) سمیت صرف تین بیٹسمین ڈبل فیگرز میں داخل ہو سکے، چار کھلاڑی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔
پاکستانی پیسر نے اپنے پہلے سپیل میں 2 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں اور دوسرے سپیل کی آخری گیند پر وہاب ریاض کو پویلین بھیجتے ہوئے پانچویں وکٹ حاصل کی۔ راشد خان نے 3 جبکہ روشون پریمس نے ایک وکٹ حاصل کی۔

سہیل تنویر نے 4 اوورز میں 22 ڈاٹ بالز کیں اور صرف دو بالز پر 3 رنز دینے کے ساتھ 5 وکٹیں سمیٹیں اور کفایتی بولنگ میں راشد خان اور رنگنا ہیراتھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا جو تین رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کر چکے ہیں تاہم دونوں بولرز نے پورے چار اوورز نہیں کئے تھے۔
میچ کے بعد سہیل تنویر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کارکردگی خود بولتی ہے، اللہ کا شکر ہے کہ آج میں نے تاریخ رقم کردی اور مسلسل دو مقابلوں میں مین آف میچ کا اعزاز حاصل کیا۔
ٹوئٹر پر احمد شہزاد نے بھی سہیل تنویر کو اس کارنامے پر مبارک باد دیتے ہوئے ان کی کارکردگی کو سراہا اور کامیابی کا تسلسل برقرار رکھنے کو کہا۔
واضح رہے کہ آئی پی ایل کے پہلے سیزن میں سہیل تنویر نے 4 اوورز میں 14 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا تھا۔
Sohail Tanvir set a record with 5 wickets for 3 runs
Bridge Town: In the Caribbean Premier League, Pakistan player Sohail Tanvir took 5 wickets for 3 runs and set a new record in the T-T20's history.
In the 25th match of Barbados's capital Borg Town, Sohail Tanvir scored only 5 runs in 4 overs with the help of 5 winners of Can Williamson, Irene Morgan, Crane Polard, Wave Riaz and Duyen Smith. 4 players out on zero
Sohail Tanvir performed the lead against Barbados Trendants, playing his team Giana Wears with a victory of 99 runs in the big match.

Giana Amazon Wears made 158 for the loss of 8 wickets, Jason Mohammad remained prominent with 42 runs, Sohail Tanvir made as an opener 7. Ravi Rampal and Aqeel Hussain scored 2,2 while Van Parnell and Imran Khan got one wicket. Wabab Riaz had to bear 44 runs in four overs and no wicket came.
In the pursuit of the target, the trials of the trials could not match the scoring bowling of Sohail Tanvir, and only 59 runs returned to the palline team. Only three batsmen, including Aqeel Hussein (17), could enter double-feathers, four players returned without pelian.
Pakistani pacer got 4 wickets for 2 runs in his first spell, and got the fifth wicket by sending Wab Riaz to Pelil at the last ball. Rashid Khan 3 while Rushon Premus won a wicket.

Sohail Tanvir scored 22 dots in 4 overs and scored 3 wickets for just two balls and left Rashid Khan and Rangana Harath in Kafati bowling, who got five wickets for three runs, but both The bowlers had not completed four overs.
After the match, Sohail Tanvir tweeted, saying that the performance itself speaks, God thanked that today I earned the date and won the honor of the Main-Match in the two competitions.

0 comments:

Post a Comment

 
Top