Experts Made A Difficult Solution To The Problem Of Men
روم(مانیٹرنگ ڈیسک) مردانہ قوت بڑھانے کے لیے ”ویاگرا“ نامی ایک دوا مارکیٹ میں دستیاب تو ہے، لیکن اس دوا کے فائدے سے زیادہ نقصانات سامنے آ چکے ہیں۔ اب اٹلی کے سائنسدانوں نے گھر میں ایک ایسی دوا بنانے کا طریقہ بتا دیا ہے جو ویاگرا کا نعم البدل ہے اور سستی ہونے کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی محفوظ ہے، کیونکہ یہ پھلوں اور قدرتی اشیاءسے بنتی ہے ۔ سائنسدانوں کی بتائی گئی دوا بنانے کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل اشیاءکی ضرورت ہو گی: تربوز، انار، لیموں کا رس، پانی، بلینڈر، گلاس اور چھلنی۔
بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ تربوز کا ایک چوتھائی حصہ، ایک لیموں کا رس اور ایک انارکے دانے لیں۔ انہیں بلینڈر میں ڈال کر یکجان کرلیں۔ بعض لوگ چھانے بغیر جوس نہیں پی سکتے لہٰذا وہ چھلنی سے اسے چھان کر استعمال کریں، لیکن جو لوگ بغیر چھانے جوس پی سکتے ہیں وہ اسے بغیر چھانے ہی استعمال کریں اس سے اس کی افادیت اور اثر میں اضافہ ہو جائے گا۔
ویب سائٹ ہیلتھی ریسیپیز ہوم(healthy Recipes home)کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس جوس سے مردوں کے جسم میں خون کی گردش بہتر ہو جائے گی، بالخصوص جسم کے مخصوص حصے میں خون کی گردش بہت تیز ہو جائے گی جس سے قوت میں معمول سے 60فیصد زیادہ اضافہ ہو جائے گا۔ مردوں کو یہ گھرمیں بنائی گئی دوا اپنی جسمامت کے حساب سے 2چمچ سے ایک تہائی کپ تک استعمال کرنی چاہیے۔ اسے دن میں کسی بھی وقت استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن اگر اسے نہار منہ استعمال کیا جائے تو زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گی ۔یہ دوا ہر عمر کے مردوں کے لئے یکساں مفید ہے لیکن اس سے آپ کو ایک پریشانی ہو گی کہ اسے استعمال کرنے کے بعد آپ کو پیشاب کی حاجت معمول سے زیادہ ہو گی۔
The way to make is that one quarter of the polishes, one lime juice and a pitcher. Put them in the blender. Some people do not drink juice without a diet, so they should scratch them with scratches, but those who can not drink without the pressure without using it can increase its efficacy and effect.
According to the website of the Health Recipes home, the scientists say that this type of blood will improve blood circulation in the body of the body, especially in the body's specific part, blood circulation will become very sharp. The average will increase by 60 percent more. Men should be used to make this knock-in-medicine with 2 spoon to one third cup depending on their body size. It can be used at any time in the day at any time, but if it is used as a bitter mouth, it will be more beneficial. This medicine is equally useful for men of all ages, but this will cause you anxiety to use it. You will be more than usual for the urine.
0 comments:
Post a Comment